Health is all of us auto
https://healthis123456789.blogspot.com/
Eye test
And keep your eyes safe from seeing other women and protect their private parts Al - Noor -- اور اپنی نگاہ کو غیر عورتوں کی دید سے محفوظ رکھو اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو سورہ - النور
Sunday, 27 January 2019
Monday, 4 January 2016
شکرانہ نعمت
آنکھیں عطیہ ہیں خدائے ذوالجلال
کیسے دے گے جواب ہم خدا کے ہر سوال کا؛
سر اور دماغ ہیں کس کی پیداوار
کہتے ہیں پھر بھی خدا نہیں غفار
ناک اور کان کیا تم نے ہیں بنائے؛
یا ریڈی میڈ لینے پہ ہیں کتنے پیسے گنوائے؛
کہاں سے لیے ہیں ہونٹ اور زبان؛
کدھر کو رکھا ہے دانتوں کا سامان
مانگے ہوگے کسی سے بازو اور ہاتھ
زبان کا چسکہ اور کانوں کی سماعت
بیچ دے چاہے ہم لاکھوں کی جائداد
چلے جائے چاہئے ہم ملک بغداد
قدر نہیں کر سکتے ہم بادشاہ قلب کی
ایک ہی جھٹکے نے ساری نبض سلب کی
مکمل ہیں ہم ٹانگ اور پاؤں سے
اسی کے سہارے آتے جاتے ہیں گاؤں سے
بركاته الشكر
يتم التبرع بها معظم عيون المجدفكيف يمكننا الإجابة على كل سؤال الله.
إنتاج الرأس والدماغ
لكن الله يقول الغفار
هل الأنف والأذنين.
كم من المال يمكنني الحصول الجاهزة أو المفقودة.
أين هي الشفاه واللسان.
أين هي معدات طب الأسنان
يجب الذراع واليد تطلب من
طعم اللغة وآذان السمع
إذا كنا بيع الممتلكات تقدر قيمتها بملايين
يجب علينا مغادرة البلاد، بغداد
لا يمكننا تكريم القلب
واحدة السكتة الدماغية لتقويض نبض كامل
نكمل الساق والقدمسيرا على الأقدام من قرية إلى أن تحذو حذوها
Subscribe to:
Comments (Atom)

